فعل مضارع

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قواعد) وہ فعل جس میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ فعل جس میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں۔